بھارت، ویسٹ انڈیز دوسرا ٹی20 میچ کل کھیلا جائے گا

  بھارت، ویسٹ انڈیز دوسرا ٹی20 میچ کل کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سینٹ کٹس  (اے پی پی):ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے  درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل  سینٹ کٹس میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 68 رنز سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ 2 اگست، چوتھا میچ 6 اگست جبکہ پانچواں اور آخری میچ 7 اگست کو کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی ٹیم تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ شکست دے چکی ہے۔

کے دوسرے ہاف میں لیور پول کی ٹیم نے قدرے بہترکھیل پیش کیا اور اس کے کھلاڑی ساڈیو مانے نے میچ کے 65 ویں منٹ میں ایک گول کرکے اپنی ٹیم کو آسٹن ولا کے خلاف 1-2 گول کی برتری دلا دی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔یوں لیور پول نے سخت مقابلے کے بعد آسٹن ولا کو 1-2 گول سے ہرا د جیت پر کامیاب ٹیم کے کھلاڑیوں نے خوش جشن بھی منایا۔