انگلش پریمیئر لیگ، لیور پول نے آسٹن ولا کی ٹیم کوہرادیا

انگلش پریمیئر لیگ، لیور پول نے آسٹن ولا کی ٹیم کوہرادیا

  

برمنگھم(اے پی پی):انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں لیور پول کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد آسٹن ولا کی ٹیم کو  شکست دے دی۔ پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ ولا پارک، برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں لیور پول اور آسٹن ولا کی ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ رہا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کے ہاف پر مقابلہ 1-1 گول سے برابر تھا۔ آسٹن ولا کی طرف سے پہلا گول ڈگلس لوئیز نے میچ کے تیسرے منٹ میں سکور کیا جس کو لیور پول کے جوئل میٹیپ نے میچ کے چھٹے منٹ میں ایک گول کرکے مقابلہ 1-1 گول سے برابر کر دیا۔ میچ 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -