منڈی عثمان والا،کرنٹ لگنے  سے نوجوان جان کی بازی ہا رگیا

منڈی عثمان والا،کرنٹ لگنے  سے نوجوان جان کی بازی ہا رگیا

  

قصور (بیورورپورٹ)منڈی عثمان والا کے نواح  میں ٹوکہ پر جانوروں کے لیے چارہ کاٹ رہا تھا کہ اچانک بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا تفصیل کے مطابق پیال کا رہائشی بائیس سالہ نعیم ولد ولد ذولفقار آرائیں اپنی حویلی میں مویشیوں کے لیے چارہ کاٹ رہا تھا کہ ٹوکہ میں اچانک بجلی کا کرنٹ آ جانے سے اسکی موت واقع ہو گئی پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -