چودھری اختر کی آصف علی زرداری کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے دعا

   چودھری اختر کی آصف علی زرداری کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے دعا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی پنجاب کے نایب صدر چودھری اختر نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری کی،کورونا سے جلد صحت یاب ہونے کی دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک آصف علی زرداری کو جلد سے جلد کورونا جیسی وباء کو شکست دینے کی توفیق عطا فرمائے۔

،ان کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری موجودہ سیاست دانوں کے امام ہیں اس وقت ملک کو جس سیاسی بحران کا سامنا ہے وہ ملک کواس سیای بحران سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -