ملک و قوم کی بقاء شفاف غیرجانبدار اور فوری الیکشن میں ہے، عثمان حمزہ اعوان 

ملک و قوم کی بقاء شفاف غیرجانبدار اور فوری الیکشن میں ہے، عثمان حمزہ اعوان 

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک عثمان حمزہ اعوان نے پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت کے دوبارہ قیام پر مبارکباد دینے کے لیے آنے والے پارٹی کارکنوں کے وفد سے اپنے دفتر میں ملاقات کے موقع پر کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی وجہ سے ملک کو اس وقت جن مسائل کا سامنا ہے۔ ان کا حل شفاف غیر جانبدارنہ اور فوری الیکشن میں ہے جس میں پی ٹی آئی کلین سویپ کرے گی جس کے خوف پی ڈی ایم الیکشن کرانے سے بھاگ رہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -