لبیک مقدس اوراق ویلفیئر کے زیر اہتمام محفل  یاد  حسینؓ 20 اگست مین موہڑ ہ شریف روڈ پر ہو گی

  لبیک مقدس اوراق ویلفیئر کے زیر اہتمام محفل  یاد  حسینؓ 20 اگست مین موہڑ ہ ...

  

لاہور(پ ر)لبیک مقدس اوراق ویلفیئر میلاد کمیٹی کی محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس اجلاس انشاء اللہ پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید ضیاء الدین شاہ مدظلہ العالی کے حکم کے مطابق محفل یاد حسین رضی اللہ عنہ 20 اگست کو مین موہڑہ شریف روڑ پر ہو گی۔ امن و آمان کی صورت حال اور دیگر امور کا باغور جائزہ لیا گیا۔اس پروگرام کا فیصلہ لبیک مقدس اوراق ویلفیئر میلاد کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -