100اور1500روپے کے  بانڈز کی قرعہ اندازی15اگست کو ہوگی

 100اور1500روپے کے  بانڈز کی قرعہ اندازی15اگست کو ہوگی

  

لاہور(این این آئی)100 اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اگست کو ہوگی۔100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے میں انعام ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہوں گے۔1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے 3اور تیسرے انعام میں 18500روپے مالیت کے1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید :

کامرس -