دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال 

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال 

  

لاہور(این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 86300کیوسک اور اخرج 85500کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد20100 کیوسک اور اخراج20100کیوسک رہا۔جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد19300کیوسک اور اخراج19300کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پرآمد27100کیوسک اور اخراج   17200کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد84000کیوسک اور اخراج 81000کیوسک،چشمہ آمد110700کیوسک اوراخراج 105000کیوسک، تونسہ آمد97300کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

مزید :

کامرس -