10اگست تک سرکاری اور پرائیویٹ حجاج کی وطن واپسی  مکمل ہونے کا امکان

 10اگست تک سرکاری اور پرائیویٹ حجاج کی وطن واپسی  مکمل ہونے کا امکان

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)پوسٹ حج آپریشن 2022ء کا آخری مرحلہ شروع،10اگست تک سرکاری اور پرائیویٹ حجاج کرام کی وطن واپسی مکمل ہونے کا امکان، جدہ اور مدینہ سے حجاج کرام کی واپسی جاری۔

واپسی

مزید :

صفحہ آخر -