میزاب گروپ کا عمرہ سیمینار6اگست کو ہو گا

میزاب گروپ کا عمرہ سیمینار6اگست کو ہو گا

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)میزاب گروپ کا عمرہ سیمینار6اگست بروز ہفتہ پی سی لاہور میں ہو گا، ڈائریکٹر میزاب گروپ امتیاز الرحمن چودھری اور شاہد محمود انور عمرہ پالیسی 2022-23ء کے حوالے سے ملک بھر سے آئے ہوئے بزنس پارٹنر کو بریفنگ دیں گے، عمرہ سیمینار میں سعودی عمرہ کمپنیوں کے مالکان سمیت پاکستان کی ممتاز سماجی سیاسی شخصیات بھی شرکت کریں گی۔دو سال کے وقفے کے بعد ہونے والے میزاب سیمینار کی تیاریاں بڑے پیمانے پر شروع ہیں اور ملک بھر کے نامور ٹریول ایجنٹس کو دعوت نامے ارسال کیے گئے ہیں۔

میزاب گروپ

مزید :

صفحہ آخر -