موسم گرما کی تعطیلات ختم، پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

موسم گرما کی تعطیلات ختم، پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

  

لاہور(این این آئی) پنجاب کے تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج یکم اگست (پیر) سے دوبارہ کھلیں گے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے پنجاب کے تعلیمی اور نجی تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31جولائی تک موسم گرما کی سالانہ تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔شیڈول کے مطابق یکم اگست سے سکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگا۔

تعطیلات ختم

مزید :

صفحہ آخر -