پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا 127واں اجلاس کل ہو گا
اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا 127واں اجلاس (کل) بروز منگل کو ہو گا، جس میں وزارت دفاع کے سال2019-20کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا،کمیٹی اجلاس دن ایک بج کر 30منٹ پر پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی نورعالم خان کریں گے۔
پی اے سی