جھنگ، مسلح افراد نے پولیس ملازم  کی ناک، کان اور ٹانگ کاٹ دی  مقدمہ درج،تین افراد گرفتار 

جھنگ، مسلح افراد نے پولیس ملازم  کی ناک، کان اور ٹانگ کاٹ دی  مقدمہ درج،تین ...

  

 جھنگ (این این آئی)ضلع جھنگ کے علاقے ساہ جھووال میں مسلح افراد نے پولیس ملازم کی ناک، کان اور ٹانگ کاٹ دی۔پولیس کے مطابق پولیس ملازم پر تشدد کے الزام میں مقدمہ درج کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق زخمی پولیس ملازم کے خلاف خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے اور بلیک میلنگ کا مقدمہ درج ہے۔

پولیس ملازم

مزید :

صفحہ آخر -