نوکنڈی، دو گاڑیوں میں تصادم سے چار افراد جاں بحق،تیرہ زخمی
نوکنڈی (این این آئی)نوکنڈی کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم سے چار افراد جاں بحق تیرہ افراد زخمی ہوگئے۔یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق نوکنڈی کے قریب سیاہ ریگ کے علاقہ میں دو گاڑیوں میں تصاد م سے چار افراد جاں بحق جبکہ تیرہ افراد زخمی ہوگئے زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کا تعلق افغانستان سے بتایا جاتا ہے۔
نوکنڈی حادثہ