صوابی انٹر چینج، لاوارث کار سے 103کلو گرام سے زائد منشیا ت برآمد

  صوابی انٹر چینج، لاوارث کار سے 103کلو گرام سے زائد منشیا ت برآمد

  

      راولپنڈی(این این آئی) اے این ایف انٹیلی جنس نے صوابی انٹرچینج کے قریب بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاوارث   کار سے 103 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی  ترجمان کے مطابق برآمدشدہ منشیات میں 54 کلوگرام افیون اور 49.2 کلوگرام چرس شامل ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق گاڑی اور منشیات کو قبضے میں لیکر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ 

اے این ایف

مزید :

صفحہ آخر -