قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے  قانون و انصاف کا اجلاس آج ہوگا 

    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے  قانون و انصاف کا اجلاس آج ہوگا 

  

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس(آج) بروز پیر کو ہوگا جس میں ”قومی احتساب(ترمیم دوم) بل  2022“ سمیت تین حکومتی بلوں کا جائزہ لیاجائے گا، اجلاس دن دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی محمود بشیر ورک کریں گے۔

قائمہ کمیٹی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -