خیبر پختونخوا،دریائے سندھ میں چشمہ، اٹک  تربیلہ، جناح بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب

خیبر پختونخوا،دریائے سندھ میں چشمہ، اٹک  تربیلہ، جناح بیراج پر نچلے درجے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر)خیبر پختونخوا،دریائے سندھ میں چشمہ، اٹک، تربیلہ، جناح بیراج کے مقام پر نچلے  درجے کا سیلاب ریکارڈ تفصیلات کے مطابق  چشمہ میں  پانی کا آمد 3 لاکھ 10  ہزار، اخراج 2   لاکھ 57   ہزار 900  کیوسک ریکار ڈ ہوا، جناح بیراج میں پانی کا آمد 2 لاکھ 78 ہزار، اخراج 2 لاکھ 75 ہزار کیوسک ریکار ڈ،دریائے سندھ میں اٹک خیر اباد کے مقام پر پانی کا بہاو3 لاکھ  74 ہزار کیوسکہ ریکار ڈ،دریائے کابل میں ورسک  کے مقام پر  نچلے درجے کا سیلاب، پانی کا بہاو 40 ہزار کیوسک ریکار ڈ،دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب، پانی کا بہاو 99  ہزارکیوسک  جبکہ مردان کے نالہ کلپانی میں بغدادہ اور رسالپور کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب کیا گیا  اور صوبے کے دیگر دریاوں میں پانی کا بہاو معمول کے مطابق ہے۔