خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی پشاور اور مردان میں کاروائیاں 

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی پشاور اور مردان میں کاروائیاں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی پشاور اور مردان میں کاروائیاں تفصیلات کے مطابق  پشاور میں موٹر وے ٹول پلازے کے قریب ناکہ بندی، مضر صحت کلیجی  کی گئی، ناکہ بندی کے دوران گاڑی سے 800 کلو سیزائد مضر صحت کلیجی، چکن گوشت برآمد، جرمانے عائد کئے گئے اسی طرح مردان میں قصائی دکان سے مضر صحت گوشت برآمد کر کے دکان سیل اور جرمانہ عائدکیا گیا خیبر پختونخوا  فوڈ سیفٹی اتھارٹی  مضر صحت گوشت پر ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا   جبکہ مردان میں دودھ میں پانی کی ملاوٹ پر دو ڈیری شاپس سیل اور شیر گڑھ مردان میں بدتر صفائی پر غیر معیاری جوس تیار کرنے والے دو یونٹس کو سیل کردیا گیا۔