ملک کے معا شی حالا ت کنٹر ول سے با ہر ہو چکے،عبدالکریم خان

  ملک کے معا شی حالا ت کنٹر ول سے با ہر ہو چکے،عبدالکریم خان

  

تورڈھیر(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ کے مشیر برا ئے صنعت و تجا رت ایم پی اے عبد الکریم خا ن نے کہا ہے کہ مو جو دہ حکومت کے دور میں عمرا ن خا ن کی حکومت سے زیا دہ مہنگا ئی  ہو چکی ہے اور ڈا لر کہا ں تک جا پہنچا ہے  اور ملک کے معا شی حالا ت کنٹر ول سے با ہر ہو چکے ہیں اسکی وجہ یہ ہے کہ اس حکومت پر با ہر کے پڑ وسی ملکوں کا اعتما د نہیں رہا جبکہ اسکے مقا بلے میں عمرا ن خا ن پر انکا بھر پور اعتما د تھا یہی وجہ تھی کہ عمرا ن خا ن کے دور میں صو ر تحا ل بہت بہتر تھی لیکن عمرا ن خا ن کی حکومت کو ختم کیا گیا اور امپو ر ٹڈ حکومت لا ئی گئی ان خیا لا ت کا اظہار انھوں نے اتوار کے دن تورڈھیر میں 40 لا کھ رو پے کی لا گت سے تعمیر ہو نے والی سیرئی کی جنا ز گا ہ کی تعمیر نو کا افتتاح کے دوران اپنے خطا ب میں کیا اس مو قع پر سا بقہ تحصیل نا ظم سہیل خا ن نا ظم تورڈھیر ٹو محمد کا مرا ن خا ن،بابو سلطان بھادراور دیگر پا ر ٹی را ہنما اور کا ر کن بھی مو جود تھے انھوں نے مزید کہا کہ ضمنی انتخا با ت میں پی ٹی آ ئی نے بھر پور کا میا بی ھا صل کی اور لا ہور سے بھی چا ر میں سے تین سیٹیں جیت لی جبکہ اب انھوں نے چن چن کر جن قومی اسمبلی کے 11 ممبرا ن کے استعفیٰ منظو ر کئے ان سیٹوں پر ہو نے والے انتخا با ت میں پی ٹی آ ئی ان13 جما عتوں کو شکست دیگی اور بھر پور کا میا بی حا صل کریگی حا لا نکہ جب تما م ار کا ن نے استعفیٰ دئے تھے تو سب کے استعفیٰے منظور کئے جا تے جبکہ مو جودہ صو ر تحا ل کا واحد حل شفا ف انتخا با ت ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -