آپریشن ردالسازش کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگیا‘فیاض چوہان

آپریشن ردالسازش کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگیا‘فیاض چوہان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آپریشن ردالسازش کا پہلا مرحلہ کامیاب ہو گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ عمران خان نے کسی بیرونی سازش کا سہارا نہیں لیا، ڈالر استعمال ہوئے نہ کسی کا ضمیر خریدا گیا۔انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)کے خلاف چل رہا ہے،ہمارے خلاف تو صرف ممنوعہ فنڈنگ کیس ہے۔
چوہان 

 ہیں۔