ملتان:فیس وصولی،پرائیویٹ سکولوں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ

ملتان:فیس وصولی،پرائیویٹ سکولوں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)آج (یکم اگست) سے محکمہ تعلیم کی طرف سے پرائیویٹ سکولوں کی مانیٹرنگ شروع کی جائے گی بتایا گیا ہے کہ حکومت کے احکامات پر فیسوں کے حوالے سے پرائیویٹ سکولوں کی مانیٹرنگ شروع کرنے کافیصلہ کیاگیا ہے جو آج  سے شروع ہوگی  پہلے مرحلے میں 4 ہزار سے کم فیس لینے والے پرائیویٹ سکولوں کی مانیٹرنگ کی جائے گی سرکاری سکولوں کیاساتذہ بطور سپروائزر سکولوں کی مانیٹرنگ کریں گے،سپروائزری سٹاف سکول کونسل اور(بقیہ نمبر31صفحہ7پر)

 انتظات کے حوالے سے پرائیویٹ سکولوں کا جائزہ لیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -