محرم الحرام،ملتان میں 30 میڈیکل کیمپ لگانے کا فیصلہ

  محرم الحرام،ملتان میں 30 میڈیکل کیمپ لگانے کا فیصلہ

  

 ملتان (وقائع نگار)محکمہ صحت انتظامیہ نے محرم الحرام میں کسی بھی ناگہانی صورت سے نمٹنے کیلئے شہر بھر میں 30 میڈیکل کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔جو عزاداروں کو (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

فری طبی سہولیات مہیا کریں گے۔اس حوالے سے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر علی مہدی نے ڈاکٹروں اور عملے کا ڈیوٹی روسٹر مرتب کرلیا ہے۔جو محرم الحرام کے دنوں میں اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -