ضلع راجن پور،314سکولوں کیلئے فنڈزمنظور،تعمیرومرمت کاکام جلد شروع ہونے کا امکان،ذرائع

ضلع راجن پور،314سکولوں کیلئے فنڈزمنظور،تعمیرومرمت کاکام جلد شروع ہونے کا ...

  

راجن پور(تحصیل رپورٹر)حکومت پنجاب نے ضلع راجن پور کے سکولوں میں نرسری کے بچیوں کے لیے ای سی روم کی صفائی ومرمتی کے علاوہ سامان کی خریداری کے لیے تین سو چودہ سکولوں کے لیے فنڈز کی منظوری دیتے(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

 ہوئے سکول کونسل کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کر دیے۔ سربراہان سکول کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس فنڈز سے ای سی روم کی مرمتی اور سامان کی فروخت کرنے کے علاوہ بچوں کی فلاع وبہود پر رقم  خرچ کرکے چارد ن کے اندر رپور ٹ کی جائے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -