لودھراں:دریائے ستلج میں گر کر دو بچے جاں بحق،ریسکیو آپریشن شرو

لودھراں:دریائے ستلج میں گر کر دو بچے جاں بحق،ریسکیو آپریشن شرو

  

ع

 لودھراں (نمائندہ پاکستان)دریائے ستلج کے کنارے کھیلتے دو بچے  ڈوب گئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق موضع حسین (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

آباد کے قریب دو بچے دریا کے کنارے کھیل رہے تھے کہ ستلج میں جا گرے،ریسکیو ٹیموں نے بچے تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن اندھیرا ہونے کی وجہ سے آپریشن معطل کردیا گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -