لاہورہائیکورٹ، جسٹس شاہد محمود عباسی کا اسلام آباد میں انتقال، آج نماز جنازہ

لاہورہائیکورٹ، جسٹس شاہد محمود عباسی کا اسلام آباد میں انتقال، آج نماز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان(وقائع نگار) لاہورہائی کورٹ کے جج مسٹر جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ وہ کچھ عرصے (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)
سے بیمار تھے اور اسلام اباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کا تقرر بطور جج 8 جون 2015 کو ہوا تھا.  وہ ججوں کی سینیارٹی لسٹ میں 19 ویں نمبر پر تھے۔ انکی نماز جنازہ آج یکم اگست صبح 10 بجے ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔