ملتان:کھانے پینے میں بے اعتدالی ہسپتالوں میں 200مریض رپورٹ

  ملتان:کھانے پینے میں بے اعتدالی ہسپتالوں میں 200مریض رپورٹ

  

  ملتان (وقائع نگار)ملتان میں کھانے پینے میں بے اعتدالی کے باعث نشتر ہسپتال  سمیت دیگر  ہسپتالوں میں گیسٹرو (بقیہ نمبر25صفحہ6پر)

کے مرض کی وجہ سے 200 مریضوں کو لایا گیا ہے.جن میں سے 134  مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا۔جبکہ باقی مریضوں کو بھرپور طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔نشتر ہسپتال میں گزشتہ ایک روز کے دوران 60 چلڈرن کمپلیکس میں 50 جبکہ فاطمہ جناح وویمن ہسپتال میں 25.شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 45   اور دیگر نجی ہسپتالوں  میں  20 مریض داخل ہوئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -