جام پور:ڈاکوؤ ں کا بزنس مین کے  گھر دھاوا، 20لاکھ، زیورات لو ٹ کرفرار

جام پور:ڈاکوؤ ں کا بزنس مین کے  گھر دھاوا، 20لاکھ، زیورات لو ٹ کرفرار

  

  جام پور(نامہ نگار) تھانہ سٹی شمالی چونگی ڈیرہ روڈ جام پور میں   (بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

کاروباری،مذھبی شخصیت حاجی محمد ابراھیم خان پتافی کے گھر میں 20 لاکھ روپے ڈکیتی کی واردات مسلح ڈاکووں نے گھر میں گھس کر اسلحہ کے زور پر نقدی،موبائل فونز اور زیورات ڈکیتی کرلئے اھل خانہ کی مزاحمت پر مسلح ڈاکوں نے حاجی محمد ابراھیم خان پتافی ان کے بیٹے سجاول ابراھیم اور خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس جائے واردات پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ھے واردات کی اطلاع پر شہریوں میں خوف و ھراس کی لہر دوڑ گئی شہریوں کی بڑی تعداد نے پتافی ھاوس پہنچ کر ڈکیتی کی واردات کی شدید الفاظ میں مزمت کی اور ڈاکوں کی جلد گرفتاری کا پرزور مطالبہ کیا ھفتہ کے روز بنک میں چھٹی کے باعث متاثرہ شخصیت پٹرول پمپ اور آئرن سٹور کا گیارہ لاکھ روپے کیش بھی رات گئے گھر لائے تھے ڈاکو گھر کی چھت کے ذریعے گھر میں داخل ھوئے،،،

مزید :

ملتان صفحہ آخر -