پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم ان ایکشن  راجہ رام میں آلودہ پانی سے برف کی تیاری، جعلساز کیخلاف مقدمہ درج

  پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم ان ایکشن  راجہ رام میں آلودہ پانی سے برف کی تیاری، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)پولیس تھانہ راجہ رام نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی نشاندہی پر آلودہ پانی سے برف بنانے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔فوڈ اتھارٹی افسر نے پولیس کو استغاثہ دیا کہ دوران (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)
چیکنگ قاسم نامی شخص اپنے برف خانے میں غیر معیاری پانی سے برف تیار کرتے ہوئے پایا گیا جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہیملتان ()  پولیس تھانہ حرم گیٹ نے میونسپل کارپوریشن افسر کی نشاندہی پر غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ بنا کر شہریوں سے رقم بٹورنے والے دو افراد کے خلاف۔مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کو میونسپل کارپوریشن افسر نے استغاثہ دیا کہ سعید اور طیب نامی افراد نے حرم گیٹ چوک پر ناجائز پارکنگ سٹینڈ بناکر شہریوں سے رقم وصول کررہے تھے جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔