پٹرول فی لیٹر 3.05روپے سستا، ڈیزل 8.95روپے مہنگا

پٹرول فی لیٹر 3.05روپے سستا، ڈیزل 8.95روپے مہنگا

  

       اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے نئی قیمتوں کا اعلان کیا۔نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 95 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق شروع کر دیا گیا۔

پٹرول سستا

مزید :

صفحہ اول -