ا س شخص کو کرسی کی کتنی ہوس ہے  خواجہ آصف کاعمران خان کے  وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھنے پر تبصرہ 

  ا س شخص کو کرسی کی کتنی ہوس ہے  خواجہ آصف کاعمران خان کے  وزیراعلیٰ کی کرسی ...

  

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ ا س شخص کو کرسی کی کتنی ہوس ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ کوئی صاحب عزت کسی اور عہدیدار کی کرسی پر نہیں بیٹھے گا، عمران خان کی یہ حرکت اس کی سوچ کی پستی کی آئینہ دار ہے۔

تبصرہ

مزید :

صفحہ اول -