انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اس خبر کے رپورٹ ہونے تک  انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 238.60 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں واضح کمی ہوئی ہے ، ڈالر ساڑھے 4 روپے سستا ہو کر 243.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

مزید :

بزنس -