کراچی میں سمندر پر قائم ہوٹل خوفناک لہروں سے منہدم، ویڈیو دیکھیں

کراچی میں سمندر پر قائم ہوٹل خوفناک لہروں سے منہدم، ویڈیو دیکھیں
کراچی میں سمندر پر قائم ہوٹل خوفناک لہروں سے منہدم، ویڈیو دیکھیں

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈیفنس دودریا کے مقام پر ایک پرانا ریسٹورینٹ منہدم ہوگیا ۔

جیو نیوز کے مطابق گزشتہ رات پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے ریسٹورینٹ کی بنیادیں کمزور ہوگئیں اور لکڑی سے بنے ریسٹورینٹ کی دیواریں اور کچھ حصے گر پڑے۔

پولیس اور دیگر حکام نے جائے حادثہ پر پہنچ کر کارروائیاں شروع کردیں، اس سے قبل موقع پر موجود شہریوں نے نیچے گرنے والے افراد کو لکڑیوں تلے نکالا۔حادثے کے  بعد پولیس نے ریسٹورینٹ کے مقام پر رکاوٹیں لگادیں۔

مزید :

قومی -