کانگو میں طیارہ گر کر تباہ,30 افراد ہلاک

کانگو میں طیارہ گر کر تباہ,30 افراد ہلاک
کانگو میں طیارہ گر کر تباہ,30 افراد ہلاک

  

برازاویلے ( مانیٹرنگ ڈیسک) کانگو  کے دارالحکومت برازویلے میں ایک مال بردار  طیارہ  آبادی میں گر کر تباہ ہو گیا  جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہو گئے ۔بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں عملے کے چار ارکان بھی شامل تھے ۔  روسی ساخت کا یہ طیارہ ایک نجی کمپنی کی ملکیت تھا ۔

مزید :

بین الاقوامی -