چینی نوجوان نے جہاز موٹر سائیکل تیار کر لی

چینی نوجوان نے جہاز موٹر سائیکل تیار کر لی
چینی نوجوان نے جہاز موٹر سائیکل تیار کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لندن (بیورو رپورٹ) چائنہ کے ایک طالب علم نے موٹر سائیکل جہاز تیارکرلیا ہے تاہم اسے اڑانے کی کوشش کامیاب نہیں ہو سکی تاہم وہ پر امید ہے کہ وہ اپنی کوشش میں ضرور کامیاب ہو گا ۔اس سائیکل جہاز پر دو سو پاﺅنڈ لاگت آئی ہے اوریہ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔