چوہدری نثار نا زیبا الفاظ سے گریز کریں:کائرہ

چوہدری نثار نا زیبا الفاظ سے گریز کریں:کائرہ
چوہدری نثار نا زیبا الفاظ سے گریز کریں:کائرہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم جیسے معاملات پر قومی اتفاق رائے ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی اتفاق رائے کے لئے سیاسی طریقہ ہی بہترین ہے۔ کالا باغ ڈیم جیسے معاملات پر فیصلے مشترکہ مفادات کونسل میں کیے جاتے ہیں۔قمرزمان کائرہ نے کہا کہ جمہوریت کے لئے آزاد عدلیہ ناگزیر ہے اور ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے۔ چوہدری نثار کی طرف سے نازیبا الفاظ قابل مذمت ہیں، چوہدری نثار کو نازیبا الفاظ کے استعمال سے گریز کرنا چاہیے۔

مزید :

اسلام آباد -