جنوبی افریقی باﺅلر کا سامنا کرنے کےلئے پوری طرح تیار ہوں ¾ شیکھر دھاون

جنوبی افریقی باﺅلر کا سامنا کرنے کےلئے پوری طرح تیار ہوں ¾ شیکھر دھاون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے اےن اےن ) بھارتی کرکٹ ٹےم کے ٹاپ آرڈر کے بلے باز شیکھر دھاون نے کہا ہے کہ وہ جنوبی افرےقہ کا سامنا کرنے کے لئے تےار ہےں۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انہوں نے جنوبی افرےقہ کی سرزمےن پر کھےلی جانے والی سےرےز کے لئے تےاری مکمل کرلی اور وہ جنوبی افرےقہ جیسی ورلڈ کلاس ٹےم کے خلاف اپنی بہترےن کارکردگی دکھانے کی کوشش کرےں گے ۔ انہوںنے کہاکہ جنوبی افرےقہ کی باﺅنسی وکٹ پر کھےلنے کا بے صبری سے انتظار کررہے ہےں اور ان کی کوشش ہوگی ان وکٹوں پر بھارتی کرکٹ ٹےم کی فتح مےں اپنا کردار ادا کرےں ۔ انہوںنے کہاکہ وہ پہلے بھی جنوبی افرےقہ گئے تھے۔ اور وہ وہاں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کےا تھا جس کی وجہ اب انہےں اس کا فائدہ ہوگا۔ انہوںنے انہےں پوری امےد ہے کہ جنوبی افرےقہ کی باﺅنسی وکٹ پر باﺅلرز اور بلے باز دونوں کو فائدہ ہوگا جس سے اےک اچھا مقابلہ دےکھنے کو ملے گا ۔