ویٹرنری یونیورسٹی کی بد عنوانی کے خلاف آگاہی واک

ویٹرنری یونیورسٹی کی بد عنوانی کے خلاف آگاہی واک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور نے گزشتہ روز بد عنوانی کے خلاف آگاہی پھیلانے کےلئے ایک واک اور تقریری مقابلہ کا انعقادکیا یونیورسٹی ملازمین اورطلبہ نے واک میں بہت زیادہ تعداد میںشرکت کی واک کی قیادت قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے کی یونیورسٹی کے طلبہ نے مقابلہ میںبڑی تعداد میں شرکت کی۔