سینئر صحافی طارق مقصود کے سسر انتقال کر گئے
لاہور (پ ر) سینئر صحافی طارق مقصود کے سسر حاجی تنویر گوندل گزشتہ روز دل کے دورہ سے انتقال کر گئے۔مرحوم تحریک پاکستان کے کارکن حاجی ظہیر احمد نیاز بیگی کے بیٹے تھے۔انہوں نے پسماندگان میں بیوہ کے ساتھ5بیٹے اور4بیٹیاں چھوڑی ہیں۔دوست احباب سے دعائے مغفرت کی دعا ہے۔
