”شہزادی بننے کی خواہشمند نوکرانیاں بن کر عدالت پہنچ گئیں“

”شہزادی بننے کی خواہشمند نوکرانیاں بن کر عدالت پہنچ گئیں“
”شہزادی بننے کی خواہشمند نوکرانیاں بن کر عدالت پہنچ گئیں“

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک )شہز ادی بنا کے رکھو ں گا مگر ،نو کرانی بنا دیا،جھو ٹے اور نکھٹو شو ہر وں کیخلاف ایک ساتھ پسند کی شادی کر نے والی تین سہیلیاں نکا ح کے چند ماہ بعد ہی خلع کے لیے عدالت پہنچ گئیں۔فا ضل جج نے آئند ہ تا ریخ پیشی پر فر یقین کو طلب کر لیا ۔درخو است گزار بشری نے مو قف بیان کیاکہ اس کے شو ہر پر ویز نے اسے کہا تھاکہ وہ ایک اعلی افسر ہے جبکہ وہ ایک سیلز مین نکلا ۔رضیہ نے کہا اس کے شوہر بلال نے کہا وہ اسے شہزا دی بنا کے رکھے گا لیکن نو کرانی بنا دیا ۔کلثوم نے کہا اس کے شو ہر عبدالغفور نے بڑے وعدے کیے تھے جو جھو ٹے نکلے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -