ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر میں آج آخری چار لیگ میچ کھیلے جائیں گے

ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر میں آج آخری چار لیگ میچ کھیلے جائیں گے

  

بینکاک (این این آئی)آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر میں آج آخری چار لیگ میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ گروپ اے کی ٹیموں بنگلہ دیش اور پاپوا نیو گنی کے مابین کھیلا جائے گا۔ اسی گروپ کے دوسرے میچ میں میزبان تھائی لینڈ اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، تیسرا میچ گروپ بی کی ٹیموں چین اور ہالینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ چوتھے میچ میں آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -