شیفلڈ شیلڈ، ساؤتھ آسٹریلیا نے تسمانیہ کو 302 رنز سے ہرا دیا

شیفلڈ شیلڈ، ساؤتھ آسٹریلیا نے تسمانیہ کو 302 رنز سے ہرا دیا

  

ہوبارٹ (اے پی پی) شیفلڈ شیلڈ، ساؤتھ آسٹریلیا نے تسمانیہ کو 302 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے دی۔ کلم فرگوسن کو 213 رنز کی دلکش اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے چار روزہ میچ میں تسمانیہ کی ٹیم 502 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 199 رنز بناکر پویلین واپس لوٹ گئی۔ بیو ویبسٹر 59 اور جیک ڈورن 50 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ساؤتھ آسٹریلیا کی طرف سے چاڈ سیئرز اور ڈینیئل وورل نے چار، چار وکٹیں حاصل کیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -