وویمن سائیکلنگ چیمپئن شپ، ٹیموں کی آمد کا سلسلہ 4 دسمبر سے شروع ہوگا

وویمن سائیکلنگ چیمپئن شپ، ٹیموں کی آمد کا سلسلہ 4 دسمبر سے شروع ہوگا

  

اسلام آباد (این این آئی)گیارہویں نیشنل وویمن سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ 4 دسمبر سے شروع ہوگا۔ گیارہویں نیشنل ویمن سائیکلنگ چیمپئن شپ 6 سے 8 دسمبر تک لاہور میں کھیلی جائے گی۔

جس میں چاروں صوبے ‘ اسلام آباد ‘ فاٹا ‘ آرمی ‘ سوئی سدرن گیس اور واپڈا کی ٹیمیں شامل ہوں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -