40 ہزار روپے والے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی آج ہوگی

40 ہزار روپے والے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی آج ہوگی

  

راولپنڈی(این این آئی ) 40ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج) یکم دسمبر کو راولپنڈی میں منعقد ہوگی ۔40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ 64 ویں قرعہ اندازی ہے 40000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7 کروڑ 50 لاکھ ‘ دوسرا انعام 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 5 لاکھ روپے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

مزید :

کامرس -