فیئر اینڈ لائل گروپ،پروفیشنل گروپ کے تمام امیدواروں کو کامیاب کرائے گا،شیخ احتشام

فیئر اینڈ لائل گروپ،پروفیشنل گروپ کے تمام امیدواروں کو کامیاب کرائے گا،شیخ ...
فیئر اینڈ لائل گروپ،پروفیشنل گروپ کے تمام امیدواروں کو کامیاب کرائے گا،شیخ احتشام

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)فےئر اینڈ لائل گروپ،پروفیشنل گروپ کے تمام امیدواروں کو کامیاب کرائے گی انتخابی مہم کے آغاز پر چےئرمین شیخ احتشام کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو ،شیخ احتشام نے کہا کہ19دسمبر کا الیکشن ہم جیتیں گے پروفیشنل گروپ نے دلیر قیادت متعارف کرائی ہے9نشستوں پر اپنے امیدوار سامنے لائیں ہیں جو برادری کے مسائل حل کرنے کا جذبہ بھی رکھتے ہیں اور جرات بھی رکھتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -