ڈی ایچ اے الیکشن، الخدمت گروپ کا چوہان اسٹیٹ پر جلسہ

ڈی ایچ اے الیکشن، الخدمت گروپ کا چوہان اسٹیٹ پر جلسہ
ڈی ایچ اے الیکشن، الخدمت گروپ کا چوہان اسٹیٹ پر جلسہ

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)DHAکا الیکشن انتخابی مہم کے پہلے روز ڈورٹو ڈور انتخابی مہم کے اختتام پر الخدمت گروپ کا چوہان اسٹیٹ پر جلسہ،طلعت احمد میاں ،یوسف چوہان،میجر وسیم انور چودھری اور دیگر عہدے داروں کے خطاب ،الخدمت گروپ کے قائد طلعت احمد میاں نے خطاب کرتے ہوئے کہا الخدمت گروپ بنی ہی خدمت کے لیے ہے خدمت کی روایت کو برقرار رکھیں گے صدر کے امیدوار میجر وسیم انور چودھری نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہماری تاریخ نا قابل فراموش خدمات سے بھری ہوئی ہے ہم ڈیلر ز کو ان کا حقیقی مقام دلائیں گے DHAمیں کام ہوں گے وعدے نہیں ہوں گے،اس موقع پر یوسف چوہان نے کہا کہ موجودہ حالات میں الخدمت گروپ کی کامیابی ضروری ہے الخدمت گروپ نے میرٹ پر جرات مند قیادت متعارف کرائی ہے ان کو کامیاب کرائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -