میڈیا نے رنبیر کپور کی شادی کے بارے بیان کا تماشہ بنا دیا، دیپکا

میڈیا نے رنبیر کپور کی شادی کے بارے بیان کا تماشہ بنا دیا، دیپکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون نے کہا ہے کہ میڈیا نے ان کے رنبیر کپور کی شادی کی بارے میں مزاحیہ بیان کو تماشا بنا لیا ہے، فلم تماشا کی پروموشن کے دوران رنبیر کپور سے شادی سے متعلق سوال پوچھا گیا جس کا انہوں نے جواب دیا کہ وہ ان کی مرضی کے بناء شادی نہیں کر سکتے،یہ صرف مذاق تھا لیکن میڈیا نے اس مزاحیہ بیان کو تماشا بنا لیا ہے، وہ رنبیر کی ماں نہیں جو رنبیر ان کی مرضی سے شادی نہیں کر سکتے،وہ میڈیا کو وہ تنبیہ کر تی ہیں کہ ایسی باتوں کو زیادہ اچھال کر عوام کو گمراہ نہ کریں۔فلم تماشا کی شاندار نمائش سینما گھروں میں جاری ہے۔

مزید :

کلچر -