باکس آفس پر کامیاب فلمیں بنانے کا کوئی مخصوص فارمولا نہیں، اکشے

باکس آفس پر کامیاب فلمیں بنانے کا کوئی مخصوص فارمولا نہیں، اکشے

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ باکس آفس پر کامیاب فلمیں بنانے کا کوئی مخصوص فارمولا نہیں۔ کہا ہے کہ باکس آفس پر کامیاب فلمیں دینے کا کوئی مخصوص فارمولا نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں25 سالہ وسیع تجربے کی بنیاد پر وہ یہ بات کہہ رہے ہیں کہ فلم انڈسٹری میں اچھے مواد والی فلمیں بعض اوقات ناکام ہو جاتی ہیں جبکہ برے مواد والی فلمیں کامیاب ہو جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس لئے باکس آفس پر کامیاب فلمیں دینے کے لئے کوئی مخصوص فارمولا یا کام نہیں ہے۔

مزید :

کلچر -