اورینٹل پبلک سکول‘ کی طالبات اور اساتذہ کا مطالعاتی دورہ

اورینٹل پبلک سکول‘ کی طالبات اور اساتذہ کا مطالعاتی دورہ

  

لاہور(جنرل رپورٹر) اورینٹل پبلک سکول‘ کالا خطائی روڈ‘ شاہدرہ‘لاہورکی طالبات اور اساتذہ کرام نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے میونٹ گرائمر بوائز ہائی سکول‘ زیتون کالونی نمبر 2جی ٹی روڈ‘ داروغہ والا‘ لاہور‘ودیگر کا وزٹ کیا۔

ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد438تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -