علامہ سید ریاض حسین شاہ کی اہلیہ کاختم چہلم7دسمبر کو ہوگا
لاہور (نمائندہ خصوصی )جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ سید ریاض حسین شاہ کی اہلیہ کا ختم چہلم 7دسمبر کو ادارہ تعلیمات اسلامیہ راولپنڈی میں ہو گا جس میں ملک بھر سے علماء و مشائخ اور جماعت اہلسنّت کے عہدیداران و کارکنان شریک ہونگے۔