شیراکوٹ: پشاور سے آنے والے مسافر کے سامان سے پستول برآمد

شیراکوٹ: پشاور سے آنے والے مسافر کے سامان سے پستول برآمد

  

لا ہور (وقائع نگار)شیر اکو ٹ پو لیس نے با بو صا بو انٹر چینج پشا ور سے لا ہور آ نے والے مسا فر کے سا ما ن سے پستو ل بر آ مد کر لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ گز شتہ شب شیر اں کو ٹ کے علا قے با بو صا بو انٹر چینج پر پشا ور سے لا ہو آ نے والی کو سٹر کی تلا شی کے دوران انا ر گل خا ن نا می شخص کی جا مہ تلا شی کے دوران اس سے نا ئن ایم ایم کا پسٹل اور درجنو ں گو لیا ں بر آ مد کر کے اس کو گر فتا ر کر لیا اور اس کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔

مزید :

علاقائی -